ابنا: عباس عراقچي نے پاکستان کے شہر پاراچنار ميں افطار سے قبل خودکش حملے کي جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم اس غم ناک واقعے پر ، ايران کي قوم اور حکومت کي جانب سے ، پاکستان کي قوم اور حکومت کو تعزيت پيش کرتے ہيں –
ترجمان وزارت خارجہ نے اميد ظاہر کي ہے کہ پاکستان کي حکومت اس دہشت گردانہ کارروائي کے ذمہ داروں کو قرار واقعی سزا دے گي تاکہ اس قسم کے حملوں کي روک تھام ہو سکے.
.......
/169